Features Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی
فتاوی عثمانی پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ زیر تبصر و کتاب در اصل تقی عثمانی کے پینتالیس سالہ فتاوی کا مجموعہ ہے، جنہیں محمد زبیر نے دارالعلوم کراچی کے مختلف رجسٹروں سے جمع کیا، انہیں موضوعات کے اعتبار سے الگ الگ کر کے فقہی ابواب کی ترتیب کے مطابق مرتب کیا اور ان فتاوی میں موجود حوالہ جات کی تخریج کی، نیز جہاں فتوی میں کوئی حوالہ موجود نہ تھا، وہاں حواشی میں اس فتوی کا حوالہ ذکر کیا۔ تخریج و تعلیق اور اضافی حوالہ جات کا سارا کام متعلقہ فتوی کے نیچے حاشیہ میں کیا گیا ہے۔ Urdu Fatawa | اردو فتاوٰی Mufti Taqi Usmani | مفتی تقی عثمانی
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above